ولاية تیونس : تکبیر مارچ: "صرف خلافت ہی امریکہ کے استکبار کو ختم کرے گی"
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
رمضان المبارک 1447ھ کے آخری جمعہ کی نماز کے بعد حزب التحریر/ولایت تیونس کا تکبیر مارچ، جس میں تیونس کے لوگوں کے ایک بڑے ہجوم نے شرکت کی، دارالحکومت تیونس کی الفتح مسجد کے سامنے سے تکبیر اور تہلیل کا نعرہ لگاتے ہوئے روانہ ہوا۔ اس نے دارالحکومت کی مرکزی سڑکوں کا دورہ کیا جو الثورہ سٹریٹ کی طرف جاتا ہے"




